شاہپورچاکر : فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn آر ڈی 105 جمڑاؤ کینال میں دو نوجوان ڈوب گئے ،مقامی افراد نے ایک نوجوان کو بچالیا ھے جبکہ سترہ سالہ نوجوان جان محمد خاصخیلی گہرے پانی کی لہروں کی نظر ھوگیا ھے۔ فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn

گڑھاموڑ(محمد عمر ۔ نمائندہ Enn ) نوشہرو فیروز میں قتل ہونے والے نوجوان شاہ جہان کے قتل کی مزمت کرتے ہیں اور وزیرِ اعظم پاکستان اس بیہمانہ قتل کا فوری نوٹس لیں۔امین سعیدی تفصیل کے مطابق مصطفائی تحریک ملتان ڈویژن کے پریس سیکرٹری محمد امین سعیدی نے صحافیوں سے گفتگو […]

محمد بلال ۔ نمائندہ Enn سیالکوٹ میں صبح سے جاری بارش کے دوران دوران چھت گرنے کے تین واقعات دو بہنیں زخمی: ریسکیو 1122 ڈسکہ روڈ پر مہر گروپ انڈسٹری کے ہاس اینٹوں والے بھٹہ میں موجود کمرے کی ٹی آر گارڈر سے بنی چھت گر گئ۔. چھت گرنے کہ […]

محمد امداد ۔ Enn رپورٹر کراچی سرجانی کے علاقے میں پولیس اور ڈکیتوں مبینہ مقابلہ یہ مقابلہ سیکٹر 50/F نیا لیاری دربار ہوٹل کے سامنے ہوا آخری اطلاعات آنے تک دو ڈکیت تاحال سیکٹر 36- A3 میں گھسے ہوئے ہیں۔

چوہدری الیاس . نیوز رپورٹر سٹی ٹریفک پوليس لاہور کے سب سے زیادہ زندہ دل آفیسر اور اوکاڑہ کے شہر دیپالپور میں تعینات ہمارے پیارےبھائی میاں نزیر مہار صاحب 1061/TW ٹریفک حادثہ میں شہید ہو گئے ہیں۔۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون حادثہ میں شہید ہونے والے ہمارے آفیسر میاں […]

کیلنڈر

جولائی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031