اشوک کمار ۔ نمائندہ Enn   حیدراباد کوٹری کے قریب مال گاڑی ٹرین کا بریک فیل ھونی کی وجہ سے لاکہوں کا نقصان     مال گاڑی اندر موجود کوعیلا ریل پٹڑی پر بکہر گیا انتظامیا کی مدد سے ٹریک سے بوگیاں ھٹانے کی کوششيں  

ننکانہ : ایک اور معصوم کلی ظلم کے بھینٹ چڑھا دی گئی محمد عاطف امین (2021 -1255) سات سالہ غلام فاطمہ گزشتہ روز غائب ہو گئی تھی اور آج صبح سویرے کھیتوں سے لاش ملی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں ذیادتی ثابت نہ ہوئی جبکہ معصوم بچی کو گلا گھونٹ کر […]

عتیق ارحمان ۔ پریس رپورٹر اب جمعہ اور ہفتے کے دن لاک ڈون ختم کر کے اتوار کے دن دکانيں بند ہوں گی ڈڈیال آزاد کشمیر میں اور پنجاب لالہ موسا شہر صرف جمعہ کے دن بند ہوگا

کراچی ( کرائم رپورٹر / شیخ حارث ) نیو کراچی میں منشیات فروش اور پولیس کی تاوان وصولی کی ویڈیو کا معاملہ حل . ایس ایچ او نیو کراچی انڈسٹریل ایریا یونس خٹک سمیت 5 ملوث اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا، ایس ایس پی سینٹرل غلام مرتضی تبسم . 31 مئی […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930