عبدالماجد ۔ نمائندہ خصوصی ای این این جہلم ویلی آزادکشمیر وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر نے اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ کیا وزٹ میں علاقہ چکار تا ہٹیاں بالا ساون چناری چکوٹھی موڑاصادق گجر بانڈی شامل ھیں ۔وزیر عظم نے جہلم ویلی ساون کے مقام پر لنک روڈ […]

رپورٹ ۔ مزمل خان میہڑ کے قریب تیز رفتاری کہ باعث  رکشہ الٹنے سے ایک افراد جاں بحق اور 3 افراد شديد زخمی تحصیل ہسپتال ميہڑ منتقل میہڑکہ نواحی علاقے گاؤں شاہ پنجوسلطان میں بئراج موڑ کہ قریب تیزرفتار ڈوزر رکشہ الٹ گیا جس کہ باعث ایک شخص عاشق حسین […]

محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر مہنگائی اور بے روزگاری نے ایک مزدور کا گھر اجاڑ دیا ایک ماں کا اپنی 2 کمسن بیٹیوں کے ساتھ زندگی کا خاتمہ کرلیا ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشی نمک مرچ اور ہمسایوں سے اچار سالن مانگ کر پیٹ کی آگی بجھاتی تھیں۔ شوہر […]

عبدالغفار ۔ نمائندہ enn الحمداللہ رب العالمین حضور سید ولی محمد شاہ صاحب المعروف ثانی سرکار گدی نشین حضور سیدنا چادر والی سرکار کے صاحبزادہ کی جالوالہ آمد جن کو ھم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی محبت کے بےحد مشکور ہیں

محمد نوید ۔ نمائندہ Enn اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ محترمہ سمیرا ء عنبرین صاحبہ نے مونگی بنگلہ کے چک نمبر155گ ب پر بغیر این اوسی پٹرول پمپ کی تعمیرات کوگرادیا تعمیرات کو گرانے میں بھاری مشینری کا استعمال کیاگیا انہوں نے کہاکہ بغیر این اوسی اورنقشہ جات کے کسی کوبھی تعمیر […]

الیاس احمد ۔ نمائندہ Enn حاصل پورکےنواحی گاؤں چک نمبر65فتح کےرہائشی غریب محنت کش عمران بلوچ کی 7سالہ بیٹی مہوش جوکل شام سےپانی بھرنےکےلئےگھرسےباہر نکلی اورغائب ہوگئی تھی کہ نعش قریبی ہمسایہ محمدحسین پڑھیارکےگھرسےصندوق میں بندایک کمرہ سےشدیدگرمی کی وجہ سےبہت ہی خراب حالت میں برآمدکرلی گئی ہے واقع کی […]

صادق آ باد : خورشید احمد میرانی میڈیا رپورٹر تاج چوک موٹر وے قومی شاھراہ پر یو ٹرن کی خستہ حالت آئے روز عوام حادثے کا شکار ھو رہی ہے لحاظہ حکام سے گزارش ہے کہ اس یو ٹرن کی حالت پہ عمل کچھ غور وفکر کیا جائے۔  

مانگا راکو روھی پر واقع ڈالڈا فوڈ لمیٹڈ کی پتوکی سے آنے والی سٹاف وین مانگا بائی پاس پر حادثے کا شکار نمائندہ خصوصی : ذیشان لیاقت خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا یہ سٹاف وین مانگا فیکٹری سے فیکٹری ورکرز کو لے کر پتوکی جا رھی تھی […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930