گوجرہ : ( محمد نوید ۔ نمائندہ Enn ) گوجرہ : نواحی گاؤں 154 گ ب کے قریب جامہ راہ سے لاہور جانے والی بس حادثے کا شکار گوجرہ: بس میں تمام مسافر محفوظ رہے گوجرہ:بس سڑک سے نیچے آ گئ تاہم بڑے حادثے سے بال بال بچ گئ

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930