بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر خدمت آپ کی دہلیز پر خصوصی ہفتہ مہم منایا جا رہا ہے شہر کی خوبصورتی میں بی ڈبلیو ایم سی بڑا اہم کردار ادا کرئے گی اسسٹنٹ کمشنرعثمان گیلانی ،آج بلدیہ آفس احمد پور شرقیہ میں ڈپٹی کمشنر عرفان کاٹھیا […]

کراچی کے علاقے بلدیہ جنگل سکول کے قریب گھر میں ذاتی جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی کو سر میں گولیاں مارکر قتل کر دیا۔ کراچی کے علاقے بلدیہ جنگل سکول جمعہ بازار کے قریب فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ لاش سول ہسپتال منتقل کرلیا گیا۔ شناخت کرن […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، ادھر مبینہ ٹاون سے ایک ڈاکو پکڑا گیا۔ گلستان جوہر موڑ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قاضی […]

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی نے ملکی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے یہ خوشحالی عوام تک بھی پہنچے گی۔ یاد رہے کہ رواں ماہ شاہد آفریدی کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ […]

چین میں ایک بار پھر کورونا کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے، حکام نے ہنگامی اقدامات اٹھانے شروع کر دیئے۔ چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں 27 افراد میں کورونا کی تشخیص کے بعد ملک میں وبا کی ایک نئی لہر کے حوالے سے خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔ […]

ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری امریکی ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، انڈیکس میں 770.05 پوائنٹس کی بڑھوتری دیکھی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری […]

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں […]

شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف کا کوئی علم ہے، عوام بھوکے اور بیروزگار ہیں، حکمران سب اچھا ہے کی رپورٹ دے رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام […]

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ترجمان نے کہا ہے کہ دریاؤں میں پانی کی آمد میں اضافہ کے بعد سندھ کو پینتس ہزار کیوسک اور پنجاب کو پانی کی فراہمی میں اٹھارہ ہزار کیوسک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ارسا کے مطابق دریاؤں میں پانی کی آّمد […]

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا میں 10 ویں اور 12 ویں کی کلاسز کا آغاز ہو گیا۔ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق 50 فیصد طلبا کو بلایا گیا ہے۔ کورونا کے باعث معطل ہونے والا تعلیمی سلسلہ بحال ہونے لگا۔ پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا میں 10 […]

کیلنڈر

مئی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31