ماہر علم فلکیات شیخ طارق اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ 15 جنوری 2021 ء سے چھ ستارے ایک لائن میں برج جدی میں اکٹھے ہورہے ہیں جو نیک شگون نہیں، ہر بندہ اپنی جگہ سے ہٹ جائے گا اور حاکم وقت سے نیچے تک یہی دیکھیں گے ، انہوں […]

ایف بی آر کاکہناہے کہ کیش ٹرانزیکشن رپورٹ سسٹم میں تبدیلی کردی گئی ہے،منی لانڈرنگ اور تخریبی فنانسنگ روکنے کیلئے نئے رولز جاری کردیئے گئے،20 لاکھ روپے سے زائد ادائیگی کی رپورٹ ایف بی آر کو دیناہوگی،رپورٹ کی فراہمی رئیل سٹیٹ ایجنٹس پر لازم ہوگی ،عدم رپورٹنگ پرمتعلقہ قوانین کے […]

کراچی(کاشف علی ڈپٹی بیرو چیف ای این این نیوز۔ دسمبر2020ء) سندھ حکومت نے جعلی سرکلر جاری ہونے پر ایکشن لے سندھ حکومت نے جعلی سرکلر جاری ہونے پر ایکشن لے لیا ٢٨ دسمبر کو چھٹی کا جعلی سرکلر سوشل میڈیا پرگردش کررہا ہے ،سندھ حکومت کا ایف آئی اے سائبرکرائم […]

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے بندتعلیمی ادارے 11 جنوری سے کھولنے کااعلان کر دیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ تعلیم اور صحت قوم کی ترقی میں اہم ہے،عالمی وبا کورونا وائرس کی پہلی لہر میں کمی کے بعد 15ستمبرکو مکمل ایس […]

کورونا وائرس نے نئے سال کی آمد پر منائے جانے والے جشن کی خوشیاں ماندھ کر دی ہیں تاہم آپ کو یہ جان کر بہت ہی حیرت ہو گی کہ دنیا میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز چھوٹے ملک ” سموآ“ میں ہو گا جبکہ اس کے بعد […]

برطانیہ نے بھی بریگزٹ ٹریڈ ڈیل پر دستخط کر دئیے، معاہدہ برطانوی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے سے موثر ہو گا، اب تجارت پر اضافی محصولات وصول نہیں کئے جائیں گے۔ یورپی یونین اور برطانیہ نے بریگزٹ تجارتی معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں، برسلز میں یورپی یونین کے […]

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے ایک بہادر سپوت نے جام شہادت نوش کرلیا جس پر  پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارت کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، پاک فوج نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر بھارت کا […]

سال 2020 اپنے تمام تر مسائل اور دکھوں سمیت جلد ماضی کا قصہ بننے والا ہے اور دنیا کا ہر شخص نئے سال کے لیے اپنی ترجیحات کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ نئے سال کے لیے اپنی ترجیحات کا تعین کرنے والے افراد میں شوبز شخصیات بھی ہیں، جو […]

کھپرو( عبید اللہ خان پریس۔ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سید علی اصغر شاہ کی صحافی عبید اللہ خان نے شہر کے مسئلے بیان کیے۔ 1 لائٹ کی لوڈشیٹنگ بہت زیادہ ہے10 گھنٹے کا دورانیہ جاری ہے 2۔گورمنٹ آف سندھ کی جانب سے اسکول بند رہنے کے احکامات جاری ہیں کرونا وائرس […]

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند بڑھ گئی۔ موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی، فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں جاڑے کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ خانقاہ ڈوگراں، پنڈی بھٹیاں، گوجرانوالہ، گجرات سیالکوٹ میں دھند کے باعث حد […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031