پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ بروز ہفتہ مورخہ 28 نومبر کو ادا کی جائے گی۔ لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ مرحومہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ظہر کی […]

پاکستان سفارتی سطح پر ایک بار پھر بھارتی عزائم کو شکست دیتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لا آرگنائزیشن کا تین سال کیلئے صدر منتخب ہو گیا ہے۔ پاکستان جنوری 2021ء سے تین سال کے لئے آئی ڈی ایل او کی صدارت کرے گا۔ اٹلی میں تعینات پاکستانی سفیر جوہر سلیم […]

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی ڈی ایم رہنماؤں نے 30 نومبر کے ملتان جلسے کیلئے گزشتہ روز قلعہ کہنہ قاسم باغ کا دورہ کیا اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انتظامیہ کی اجازت کے بغیر انتظامات […]

سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک دیو جی مہاراج کے 551 ویں جنم دن کی تقریبات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 30 نومبر کو نگر کیرتن جلوس کے بعد رات گئے بھوگ کی رسم کیساتھ اختتام پذیر ہونگی۔ ننکانہ صاحب میں سکھ مذہب کے روحانی پیشوا بابا گورونانک […]

خیر محمد ۔ نمائندہ enn کشمور: گڈو بیراج کے 21نمبر گیٹ پر تیز رفتار ڈسکون کمپنی کی گاڑی کی موٹرسائیکل کو زوردار ٹکر. : موٹرسائیکل سوار ایک شخص موقع پر ہی جانبحق ایک شخص گڈو بیراج میں پانی میں گرگیا. پوليس نےلاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے […]

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اب کسی بھی کالج سے بی اے، بی کام، بی ایس ای کی ڈگری نہیں ملے گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 2018 کے بعد سے تمام دو سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دے دیں۔ این ای […]

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اس دوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، بالائی سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نوجوانوں کیلئے جلد ویڈیو گیمز پروگرامنگ کا آغاز کر رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نوجوانوں کو خوشخبری دیتے ہوئے فواد چودھری نے لکھا کہ ‏اگر آپ کو پڑھنے سے دلچسپی نہیں اور فون پر […]

برطانوی وزیراعظم نے آئندہ ماہ سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا، جرمنی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافے کا امکان ہے۔ بورس جونسن نے 2 دسمبر سے پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا، برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایک ماہ کے […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30