سعودی حکام کی جانب سے غیر ملکیوں پر عمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستان سے ٹور آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ کا آغاز کر دیا۔ پاکستانی ٹور آپریٹرز کے سعودی حکام سے عمرہ کی ادائیگی کے معاہدے طے پا گئے ہیں جس کے بعد بکنگ […]

امریکہ کے صدارتی انتخابات 2020ء کا آخری نتیجہ بھی آ گیا ہے جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب قرار پائے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق الیکشن حکام نے جارجیا کے نتیجے کا اعلان کیا ہےجس کے مطابق […]

ترجمان پیپلزپارٹی سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ حکومتی ترجمان کی جانب سے گلگت بلتستان حلقہ 2 میں ‌حتمی فیصلے کے بغیر پی ٹی آئی کی جیت کے اعلان نے نتائج کو مشکوک بنا دیا۔ گلگت بلتستان انتخابات میں حلقہ دو کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ، پیپلز پارٹی […]

بدین : ( جاوید جبار ۔ نمائندہ enn ) سندہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف یونین کی جانب سے نیشنل پریس کلب پر سخت احتجاج کیا گیا. بدین سندہ ایگریکلچر جنرل ورکرز سے تعلق رکھنے والی نیشنل ٹریڈ یونین و فیڈریشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب بدین پر […]

کورونا کی دوسری لہر کے باعث بلوچستان میں نومبر کے آخر میں شیڈول پہلی تا مڈل کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ امتحانات اب اگلے سال 10 مارچ کو ہوں گے۔ سیکرٹری تعلیم نے کہا ہے کہ سالانہ امتحانات کے فوری بعد نئے تعلیمی سال کا آغاز کر دیا […]

کراچی سرکلر ریلوے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، ٹرین سٹی سٹیشن سے پپری پہنچ گئی، پہلے روز مسافروں کی تعداد کم رہی۔ کراچی میں سرکلر ریلوے کے افتتاح کے بعد پہلی باقاعدہ ٹرین اپنی منزل پر پہنچی۔ پہلی ٹرین صبح سات بجے سٹی سٹیشن سے پپری اور پپری سے سٹی […]

پنجاب حکومت نے شادی ہالز کے اندر تقریبات پر پابندی عائد کر دی۔ شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کی اجازت صرف کھلی جگہوں پر ہوگی۔ تقریبات میں زیادہ سے زیادہ 300 افراد کے اکٹھ کی اجازت ہوگی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے کیبنٹ کمیٹی برائے انسداد کورونا وائرس […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30