امریکی صدر ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ صدارتی الیکشن میں 27 لاکھ ووٹ ضائع کیے گئے۔ امریکی الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ یہ تاریخ کے شفاف ترین انتخابات تھے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ پینسلوانیا میں ان کے 2 لاکھ 21 ہزار ووٹ بائیڈن کو دیئے […]

گلابی اور ارغوانی رنگ کا انتہائی نایاب روسی ہیرا سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی نیلامی میں دو کروڑ 66 لاکھ ڈالر (تقریباً چار ارب روپے) میں نیلام کر دیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق 14.8 قیراط وزن کے ہیرے کو ’سپرٹ آف روز‘ یا گلاب کی روح […]

کورونا وائرس سے 37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 92 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 52 ہزار 296 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 […]

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ محمود خان، کور کمانڈر پشاور سمیت صوبائی وزراء اور دیگر شریک ہوئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی نماز جنازہ پشاور کے کرنل شیر خان شہید سٹیڈیم میں ادا کی گئی۔ […]

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مشترکہ کوششوں سے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں کورونا […]

بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے ایک شاہی فرمان کے ذریعے مملکت کے ولی عہد اور نائب سپریم کمانڈر شہزادہ سلمان بن حمد بن عيسى آل خليفہ کو نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ فرمان 84 سالہ شہزادہ خلیفہ بن […]

(عرفان اللہ ۔ نمائندہ‎ ) بٹگرام: پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹریٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ افتتاح سابق ممبر صوبائی اسمبلی نوابزادہ ولی محمد خان، سابق امیدوار برائے صبائی اسمبلی PK-28 اکرام خان تھاکوٹ اور ضلعی صدر مہاجرین خان دیشانی نے فیتہ کاٹ کر کیا۔ تقریب کے مہمان […]

کراچی : (کاشف علی ڈپٹی بیرو چیف ) کراچی سرکلر ریلوے 16 نومبر سے مرحلہ وار بحال کی جائے گی، پہلے مرحلے میں کے سی آر کو لانڈھی سے اورنگی تک چلانے کا فیصلہ کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے بعد پاکستان ریلوے نے کراچی سرکلر […]

سکردو : یونس یوسف ۔ رپورٹر پنجاب اور بلوچستان سے گلگت بلتستان الیکشن 2020 ء کی سیکیورٹی کے لیے آئے ہوئے پولیس آفیسران و جوانوں میں سے 1099 بلتستان ڈویژن میں تعینات کئے گئے ہیں۔ ضلع شگر میں تعینات آفیسران اور جوانوں کے لئے رہائش، کھانے پینے، ہیٹنگ، ادویات اور […]

سیالکوٹ: (بلال حسن – سٹی رپورٹر) گستاخانہ خاکوں کیخلاف جماعت اسلامی خوتین ونگ کا علامہ اقبال چوک میں احتجاج فرانسیسی مصنوعات کی فروخت کے بائیکاٹ کا اعلان مظاہرین نے فرانسیسی صدر کے مخالف تحریروں والے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے احتجاج میں شامل خواتین نے کی فرانسیسی صدر کے خلاف […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30