عبدالخالق حسین ۔ نمائندہ Enn گڑھی یاسین کے قریب انڑ گاؤں کا رھنے والا پولیس کانسٹیبل عباس دایو نے دم توڑ دیا ۔ سکھر بس ٹرمینل کے قریب تیز رفتار کوچ کے ٹکر میں موٹرسائیکل پر سوار پولیس کانسٹیبل نے سکھر ھاسپیٹل میں دم توڑ دیا ۔ نعش ایمبولینس ذریعہ […]

اسامہ سرور ۔ نمائندہ enn ریسکیو 1122 فورٹ عباس واٹر پمپ چلاتے ہوئے اعجاز ٹاون فورٹعباس میں محمد اشرف ولد محمد شریف عمر32سال کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا ریسکیو ٹیم نے فوری طور پراعجاز ٹاون سے محمد اشرف کو THQ شفٹ کیا ریسکیو ٹیم اور ڈاکٹر حضرات […]

کمالیہ : ملک دلشاد ۔ نمانئدہEnnنیوز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرٹوبہ رانا عمر فاروق کے حکم پرسی آئی اے ٹوبہ کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن8جواری جواء کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار جواء پر لگی رقم اور تاش برآمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کی خصوصی ہدایت پرجواریوں کے […]

کمالیہ : ملک دلشاد ۔ نمانئدہEnnنیوز اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا اور چیف آفیسر عمیر دلدار چیچہ وطنی روڑ پر ناجائز تجاوزات اپنی نگرانی میں ختم کروارہے ہیں اور انکروچمنٹ کا سامان اٹھوارہے ہیں.. تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا […]

گڑھی یاسین : خالق حسین ۔ نمائندہ گھڑی یاسین کے قریب گاھیجا تھانے کی حدود گاؤں عزت جی وانڈھ میں جونیجا برادری کے دو گروہوں میں تصادم گولیاں چل گئیں اس موقع پر ذلفقار جونیجو امتیاز اور دیگر افراد نے کہا کہ مقبول جونیجو اور دوسرے افراد جرائم پیشہ لوگ […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30