پاک چین اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک اہم منصوبہ ہے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے چینی سفیر کیساتھ ملاقات کے موقع پر کہی۔ چین کے سفیر نونگ رونگ سی […]

دنیا بھر کی طرح پاکستان کو بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا ہے، شہریوں کی غیر ذمہ داری کے سبب کیسز بڑھنا شروع ہوگئے۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہ سرد موسم میں وائرس زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر […]

امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں کامیابی کے پیش نظر جوزف بائیڈن کی سکیورٹی کے لیے سیکرٹ سروس نے اپنے مزید اہلکار ولمنگٹن بھیج دیئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخاب میں کامیابی کی صورت میں نامزد صدر کی سیکیورٹی موجودہ صدرکے برابرکردی جاتی ہے۔ […]

پریس رپورٹر . محمدشاہ زیب صدیقی کیمرہ مین راحیل عزیز مورخہ 3نومبر2020 کراچی پاک سرزمین پارٹی کے ذمہ داران کا باغ جناح میں اہم اجلاس۔ اجلاس میں 8 نومبر کو منعقدہ جلسے کے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے کی۔ […]

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے کیس میں ڈی سی لاہور کو اقدامات کی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ فیکٹریوں کے خلاف کارروائی سے بہتری آئے گی، ایک سال گزر گیا، عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہوا۔ سموگ کے تدارک […]

وزیراعظم عمران خان نے سوات کے سیاحتی مقام گبین جبہ کا دورہ کیا، وزیر اعظم کو صوبائی حکومت کی طرف سے سیاحت کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گبین جبہ میں قائم ماحول دوست کیمپنگ پوڈز اگست 2020ء سے سیاحوں […]

رپورٹر : خالق حسین گڑھی یاسین : منڈھو جی واندھ کے گاؤں کا پرائمری سکول زبوں ھونے پر اساتذہ اور طالب علموں کا دھرنا ۔ گڑھی یاسین : اسکول زبوں حالی کا شکار ھو کر گرنے لگا ھے اس لیۓ معصوم طالب علموں اور استادوں کی جانوں کو خطرہ بڑھ […]

( الیاس احمد ۔ نیوز رپورٹر ) چک نمبر 96 فتع پٹھناوالا کے رہاٸشی میرے کزن محمدخان نیازی کے بیٹے عمران خان نیازی کا قضاٸے الہی سے انتقال ھوگیا ھے نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا

(بلال حسن – سٹی رپورٹر) سیالکوٹ تا ڈسکہ روڈ نزد اڈہ موترہ کار اور موٹر سائیکل میں تصادم جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مرد اور عورت شدید زخمی حادثہ میں عورت کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے جبکہ مرد کو شدید چوٹیں آئی ہیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نےفوری موقع […]

( رپورٹر – کاشف علی) سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 8 نومبر باغ جناح کراچی کے جلسے سے انشاء اللہ حکومتی ایوانوں اور اپوزیشن پر لرزہ طاری ہوجائے گا، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا ایسا قابل عمل روڈ میپ پیش کریں گے، جس پر […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30