آسٹریا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت تین افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ آسٹریا کا دارالحکومت گولیوں سے گونج اٹھا، ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، […]

امریکی انتخابات آج ہو رہے ہیں، دونوں حریفوں نے عوام کا اعتماد جیتنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دی۔ پنسلوانیا اور مشی گن میں جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اپنے حمایتیوں سے خطاب کیا۔ امریکی صدارتی الیکشن کیلئے آج میدان سجے گا، ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن […]

حافظ آباد : زبیر معاویہ سے ریلوے کی زمین پر 15 ستمبر کو تجازوات کے خلاف آپریشن ہوا کاروائی کے بعد دوبارہ پھر سے تجازوات قائم ہونا شروع ہو گی ہے ذرائع کے مطابق دکاندار ریلوے لائن کے اہلکاروں کو 500 روپے ڈیلی دے کر اپنا کام چلا رہے ہیں […]

رپورٹ:عرفان علی مشوری خیرپور ناتھن شاہ میں میونسپل ملازمین گذشتہ 8 سال سے تنخواؤں سے محروم ہیں، میونسپل ملازمین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھائے تنخواؤں کی عدم ادائگی خلاف پاکستان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر میونسپل ملازمین کا کہنا تھا کہ تنخوائیں […]

جعفراباد : ( امدادعلی کھوسہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹرenn نیوز ) ڈیرہ اللہ یار : احتجاجی ریلی ڈیرہ اللہ یار میں گستاخ رسول فرانس کے صدر کے خلاف احتجاجی ریلی ڈیرہ اللہ یار میں گستاخ رسول فرانسیسی صدرکے خلاف احتجاجی ریلی جلوس کی صورت میں جماعت الصالحین پاکستان کےناظم اعلی پیر […]

راحیل عزیز . پریس رپورٹر شہانزیب صدیقی پریس رپورٹر ریلی نمائش چورنگی تا فرانس سفارتخانہ کراچی امامیہ اسٹوڈینٹس آرگنائیزیشن کے زیر اھتمام کراچی میں نمائش چورنگی تا فرانس سفارتخانے تک ریلی نکالی گئ۔ ریلی میں آئ۔ایس۔او۔ کی جانب سے فرانس کے صدر کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئ۔ ریلی […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30