ڈسٹرکٹ کندھ کوٹ رپورٹر ۔ خیر بخش جکھرانی کندھ کوٹ : کچے کے علاقے میں چاچڑ اور سبزوئی برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی فائرنگ گولیاں لگنے سے علی سبزوئی اور اس کا بھائی شدید زخمی ہوگیا

خانپورمہر : تحصيل رپورٹر ۔ ایازاحمد ENN نیوز گھوٹکی: خانپورمہر پولیس نے مبینہ مقابلے میں چور کو ہلاک کرنے کی دعوی کر دیا گھوٹکی: خانپورمہر پولیس گشت کے دوران بھڑ کے مقام پر چوروں کے ساتھ مقابلہ ہوا: پولیس دوران مقابلہ فائرنگ سے ایک چور ہلاک ہو گیا جس کی […]

پنوعاقل : ( طفیل آفتاب . نمائندہ خصوصی ) تفصیلات کے مطابق گاؤں لالو ماکو میں محمد شریف بھیو کے باڑہ کی دیوار کی بات پے جھگڑا جھگڑے میں ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا باڑہ پر کام کرنے والے چاچڑ برادری کے مزدور کی موت ہوگئی مرنے والے کا نام […]

ایاز احمد ۔ نمائندہ فرزندِ خانپور گریٹ ایم پی اے حاجی ارشد جاوید صاحب اور انجمن تاجران خانپور حاجی مقبول احمد بھٹی صاحب کا تحصیل انچارج ریسکیو 1122 عدیل غفار بھائی کی ریقویسٹ پر آفس کا وزٹ کیا اور ٹرینگ ورکشاپ سے عملہ سے خطاب اور دفاتر کے اہم ایشوز […]

نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) آج جسڑ بائی پاس نارووال پر۔راشد یادگار چانپ کا افتتاح. علامہ قاضی پیر محمد یعقوب رضوی. مرکزی چیئرمین تحریک اصلاح ملت پاکستان. محترم چوہدری امجد خان کاکڑ. ضلعی چئیرمین بیت المال نارووال. محترم چوہدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکیٹ مرکزی ناظم اعلی تحریک اصلاح ملت پاکستان. زینت […]

سید بابر علی نقوی – خصوصی نمائندہ ( سعودی عرب) ہزاروں تارکین وطن سعودی عرب واپسی کے خواہش مند سعودی عرب سے بین الاقومی پروازیں بحال ہونے کے بعد انڈیا اور پاکستان سمیت برصغیر کے دیگر ممالک سے ہزاروں تارکین وطن نے سعودی عرب واپس جانے کی خواہش کا اظہار […]

( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی) ڈپٹی کمشنر کی زراعت کے افسران کو 5 دن کی مہلت، سود کا کاروبار کرنے والے ڈیلرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم. تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد عثمان عبدﷲ کی زیر صدارت ان کے دفتر میں محکمہ زراعت […]

( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) لیہ چوک اعظم میں موجود غلہ منڈی میں ارشاد باردانہ کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث باردانہ کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی آگ نے منڈی میں موجود کپاس کو بھی لپیٹ میں لے لیا جس سے لاکھوں روپے کا باردانہ اور […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031