رپورٹر ۔ درمون سوٹھڑ ایس ایس پی تھرپارکر جناب حسن سردار نیازی صاحب کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا،پولیس افسران و اہلکاران کے مسائل سنے گئے اور پینڈنگ شوکاز نوٹسز میں احکامات جاری کیے گئے مٹھی (پ ر) ایس ایس پی تھرپارکر جناب حسن سردار نیازی […]

کشمور گڈو : ( احمد علی – نیوز رپورٹر ) گڈو کالونی کے قریب لاشاری محالہ اور گاؤں مہراللہ ملک میں پولیس نے زبردست کارروائی کی۔ پولیس جائے وقوعہ پرپہنچی۔پولیس اور ڈاکون کے درمیان فائرنگ 15 منٹ تک جاری رہی۔ چور بھینسے چھوڑ کر فرار پولیس مالکان کے پاس آئے […]

سکھر / ( فائق علی راجڑی – ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ) گھوٹکی میں مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، اشیاء خوردنوش کے غیر رجسٹرڈ گودام سیل ہوں گے، تمام ہول سیلرز کو 3 روز کے اندر خریداری بل متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز […]

سکھر : ( کرائم رپورٹر – عبدالحفیظ بلوچ ) سکھر سٹی کے علاقے چونا بٹھا نیوں پنڈ میں واقع الشہباز اسکول میں ایس او پیز کی مکمل خلاف ورزی نا تو بچوں کوں ماسک ھے اور ناہی استاد حضرات ماسک پہننے کی زہمت کر رھے ھیں اور ناہی ھاتھ دھونے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031