نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) ضلع نارووال کی تحصیل شکرگڑھ سے ملتان جانے والی بس کا خانیوال پل رانگو کے قریب ایکسیڈنٹ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوے بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6افراد موقع پر جاں بحق اور 30 افراد زخمی ریسکیو 1122 کی امدادی کارروائیاں جاری۔ خبر (نمائندہ […]

ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت آج ہونے والا اجلاس اب کل سہہ پہر ساڑھے چار بجے ہوگا۔ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)، صوبائی اور وزارت […]

(محمد طارق اکرم ای این این رپورٹر) تحصیل صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن لیاقت پور کی رہائش گاہ پر 28 مئی یوم تکبیر کے حوالے سے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا. اس موقع پر خواتین کی بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے میاں محمد نواز […]

(شہباز ربانی ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این) آزاد کشمیر وادی نیلم کٹن دودھگیاں میں phase ii میں کمپنیز کی نا اہلیاں.. 1 – ملبہ دریا برد کرنے کی وجہ سے دریا کا رخ دوسرے گاؤں کٹن شیراں کی طرف کر دیا گیا..اور دوسری طرف زمین کو بھی دریا برد کیا […]

کبیروالا ۔اویس رضا (پریس رپورٹر) کبیروالا۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کبیر والا کے نواحی پل رانگو پر بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔ کبیروالا ۔اعلیٰ عثمان بزدار نے کمشنر ملتان سے پل رانگو حادثے پر رپورٹ طلب کر لی۔ کبیروالا […]

(محمّد اشفاق ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این) بھارتی فضائیہ کا ایم آئی 17 طیارہ بڈگام میں گر کر تباہ۔ پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک۔ یہ خبر (محمّد اشفاق ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این) نے ارسال کی

(صغیر کاظمی ۔ نمائندہ ای این این) ( ہٹیاں بالا ) محمد نذیر رہیسانی کے مطابق محمد منیر رعیسانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جمعرات کی صبح آٹھ بجے کے قریب اپنےبھائی کو ہٹیاں بالا ہسپتال میں لے کر گئے وہاں ہسپتال میں موجود ڈاکٹر شوکت […]

(محمد عاطف امین ٹرینی رپورٹر) ‏ضلع خانیوال میں سپیشل برانچ، پولیس، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ خوراک کی مشترکہ کاروائی۔ گندم کی 1500 بوریاں ضبط کر کے نیازی چوک خانیوال فوڈ سینٹر منتقل کر دی گئی ہیں۔ یہ خبر (محمد عاطف امین ٹرینی رپورٹر) نے ارسال کی

( انیل مسیح ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر ) عارف والا کی مظہر سویٹ اینڈ بیکرز کو چینی کے ہول سیلر نے کچرا بھری چینی دے دی۔لوہے کے زرات نکلنے پر تین من مٹھائی تلف کر دی گئی۔ VO عارف والا کی معروف سویٹ اینڈ بیکرز شاپ مظہر سویٹس اینڈ بیکرز کو […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031