اردو اس پورے خطے کی ایک اہم زبان شمار ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے برصغیر پاک وہند کی نہیں بلکہ ’سارک‘ ممالک کی مشترکہ زبان اور مشترکہ ورثہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ ایک طرف بنگلادیش میں اردو متنازع بننے کے باوجود اب بھی سانس لے رہی ہے […]

معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا کہ کوروناکےٹرائل سے متعلق ایگزیکٹوگروپ سے ملاقات ہوئی، گروپ کاہائیڈروکلوروکوئین […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنے وعدے کے مطابق سوگر سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ بھی عوامی کر دی ہے جس میں تمام بڑی بڑی شوگر ملز پر الزامات عائد کیے گئے ہیں ، اسی حوالے سے آج شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس بھی کی تاہم اب حکومت ترجمان کی پریس کانفرنس […]

وزیراعلیٰ پنجاب آئندہ ہفتے صوبائی وزراءکی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزرا سے 15 روز میں کارکردگی رپورٹ طلب کی تھی،صوبائی وزراکل سے اپنی کارکردگی رپورٹ وزیراعلیٰ آفس میں بھجوائیں گے۔ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لے کر وزراکے قلمدان واپس یا تبدیل کئے جانے کاامکان ہے،ذرائع […]

محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز بادل برسانے والے سسٹم کی پاکستان میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ ،سینٹرل اور اپر پنجاب کے علاقوں میں بارشیں ہوں گی۔ گزشتہ روز پنجاب کے علاقہ نورپور تھل میں درجہ حرارت 48.4 ریکارڈ کیا گیاسندھ جیک آباد […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031