سوہاوہ:(محمد نبیل) سوہاوہ میں سروس روڈ کا کام تیزی سے جاری لیکن ناقص کام کیاجانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق سوہاوہ سروس روڈ کا کام تیزی سے جاری ہے جس میں ناقص کام کی نشاندہی کی گئی۔ کام مکمل ہونے پر جو خامیاں رہ جائیں گی ان کو ٹھیک کرنے کے […]

(وقاص پراچہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر) کوہاٹ، صدر الخدمت فاونڈیشن پیر محمد فہیم اور حاجی اعجاز احمد نے آغوش الخدمت کوہاٹ کے سٹاف ممبرز میں بہترین کارکردگی کی بناء پر نقد انعامات تقسیم کر دیئے۔ الخدمت فاونڈیشن ضلع کوہاٹ کی طرف سے تقسیم کیےجانے والے تمام فوڈپیکجز آغوش کوہاٹ کے سٹاف […]

مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS ) ڈی پی او سجاد خان کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری واضح احکامات کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرکلز ایس ڈی پی اوزکی نگرانی اور ایس ایچ او تھانہ پار ہوتی، تھانہ طورواور تھانہ چورہ کی قیادت میں تھانہ […]

ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل […]

پاکستان ائیرلائن کی خصوصی پرواز کورونا وائرس کی وبا کے باعث چین کے شہر ووہان میں پھنسے طلبہ کو لے کر وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان پہنچنے والے 274 طلبہ کو اڑتالیس گھنٹوں کے لیے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ووہان سے واپس آنے والے […]

ائیرپورٹس آؤٹ سورس کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ کابینہ پاکستان کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کے معاملہ کا جائزہ لے گی۔ کابینہ اجلاس میں […]

خانگڑھ ( پریس رپورٹر عون حسن ) خانگڑھ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں انہیں کسی قسم کی رعائیت نہیں دی جائے گی ۔ انسپکٹر چوہدری جاوید اختر تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ چوہدری جاوید اختر کی نگرانی میں […]

مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS ) ‏ضلع انتظامیہ کی مردان میں نافذ دفعہ 144/ جزوی لاک ڈاون اور کرونا وائرس کے حوالے سے جاری حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے اور رمضان المبارک کے موقع پر زخیرہ اندوزی اور منافع خوری کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری یہ […]

( علی گوہر ۔ نمائندہ خصوصی ) حافظ آباد/ٹرانسپورٹر، کورونا ایس او پیز حافظ آباد: ٹرانسپورٹرز نے حکومتی ایس او پیز اور کرایہ پر ٹرانسپورٹ چلانے سے انکار کر دیا حافظ آباد: لاہور کے لئے 19 مسافروں اور 180 فی مسافر کرایہ منظور نہیں ۔ ٹرانسپورٹر حافظ آباد: چلان کی […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031