وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی اقتصادی ترقی کیلئے شعبہ توانائی میں اصلاحات ناگزیر ہیں، متعلقہ افسران توانائی کے شعبہ کو درپیش تمام مسائل کے حل کیلئے قابل عمل تجاویز پیش کریں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے زیر صدارت توانائی کے شعبہ میں اصلاحات کے حوالہ […]
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 30 ڈالرکم ہوئی ہے جب کہ ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 71 ہزار 400 […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ویب ڈیسک 15 دسمبر ، 2022 فوٹو: پی ٹی وی یوٹیوب اسکرین گریب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی […]
ملک بھر میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 40.58 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور شرح 40.58 فیصد رہی، حالیہ ہفتے 30 […]
کراچی: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ پاکستانی روپیہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی گراوٹ کا شکار ہو گیا ہے، جبکہ امریکی ڈالر کی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی برقرار ہے۔ آج پھر انٹر […]
اسلام آباد: مالی سال2021-22 کے دوران ملک کا بجٹ خسارہ 52 کھرب 59 ارب 89کروڑ 20لاکھ روپے کے ساتھ ملکی جی ڈی پی کے منفی 7.9فیصد کے برابر رہا۔ دفاعی اخراجات1411 ارب64 کروڑ 60لاکھ روپے،قرضوں پر سود کی ادائیگی کی مد میں3182 ارب43 کروڑ 20لاکھ روپے کے اخراجات کیے گئے […]
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیل احمد کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔ […]
کراچی: کمشنر کراچی اقبال میمن نے شہر میں پلاسٹک کی تھیلیوں کی تیاری اور فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کمنشنر کراچی اقبال میمن نے کہا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں سے برساتی نالوں اور سیوریج کا نظام شدید […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز باضابطہ طور پرسی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کی منظوری دے دی جو چین کی رضامندی سے مشروط ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے اربوں ڈالر کے منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد میں مدد ملے گی۔یہ فیصلہ 2ماہ قبل […]
لاہور:پنجاب اسمبلی کے ممبران نے نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل متفقہ طورپر منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر نے ”دی پنجاب پروہیبٹیشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لون بل 2022ء” پیش کیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]