نجاب یونیورسٹی لاہور کے بوائز ہاسٹل سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر ایک سے 28 سالہ سہیل کی لاش ملی جو ہاسٹل کا درزی بتایا جارہاہے۔ مقتول سہیل کا تعلق حجرہ شاہ مقیم سے تھا […]

میگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عمیر ایسوسی ایٹس کے مالک محمد عمیر کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملزم محمد عمیر کے بینک اکاؤنٹ میں اربوں روپے منتقل گئے تھے اور عمیر کا نام 20 […]

پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین انضمام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو صرف آرام دینے کے لیے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شامل نہیں کیا گیا، ڈراپ کیے جانے سے سرفراز کو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ پریس کانفرنس میں چیف سلیکٹر […]

شیخوپورہ (محمداحمد ناز ۔ ڈپٹی بیوروچیف ) فاروق آباد کے قریب شیخوپورہ نوائے وقت کے رپورٹر اور ممبر پریس کلب سیف الرحمن کے والد اور والدہ کار حادثے میں زخمی ہوے ۔ عبدالرشید ندیم اور انکی اہلیہ کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے موسم بہار کے استقبال اور شہریوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنے کیلئے جشن بہاراں منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور پی ایچ اے کے زیر اہتمام جشن بہاراں 22تا 24 مارچ قلعہ کہنہ سٹیڈیم میں منایا […]

جلال پور پیر والہ ( محمد جمشید . نمائیندہ خصوصی ) ایس پی صدر مہر رب نواز تُلہ نے بدھ کے روز جلال پور کا دورہ کیا . تھانہ صدر کچہری میں کھلی کچہری کے دوران 12 سائلین کی شکایات کی سماعت کر کے ایس پی صدر نے پولیس افسران […]

شیخوپورہ (محمداحمد ناز۔ ڈ پٹی بیورو چیف ) فاروق آباد تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ شاہ آباد میں معمولی تلخ کلامی پردوست نے دودوستوں کوفائرنگ کر کےشدید زخمی کر دیا. دوروزقبل اسد شاہ کی اختر گجراور بلال خان سے تلخ کلامی ہوئی تھی فاروق آباد۔زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں […]

کشمور ( دلبر علی ۔ ضلع رپوٹر ) کندھ کوٹ میں مال منڈی لگائی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں گاڑیوں کو بہت تکلیف ہوتا ہے اور آنے جانے میں شدید تکلیف ہوتا ہے جو کہ یہ مین بائی پاس ہے ۔ یہاں سے پشاور کی گاڑیاں اور پنجاب […]

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز . ڈپٹی بیوروچیف ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شیخوپورہ عمران کشور کی نارنگ کے شہریوں کو انصاف کی فراہمی ان کی دہلیز پر دینے کے لئے تھانہ نارنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد:۔ وزیر اعلیٰ پنجاب جناب عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق ڈ سٹرکٹ پولیس […]

کراچی ( عبدالستار گورچانی ۔ کرائم رپورٹر ) کراچی ایس ایچ او سرجانی کا علاقے والوں کی شکایت پر اپنی اسپیشل ٹیم کے ہمراہ ناصری گوٹھ کے قریب جؤوے کے اڈے پر چھاپہ۔ جؤوے کے اڈے کو بند کرکے چار افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا […]

کیلنڈر

جنوری 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031