49

کبیروالا : ڈینگی بچاؤ مہم شروع

خانیوال ( نماٸندہ خصوصی ، ضیاء حفیظ ) کبیروالا میں سوشل ویلفیئر اینڑ ڈیپارٹمینٹ کبیروالا کے میڈیکل سوشل سروسز کے زیر احتمام ڈینگی سے بچاؤ کے حوالے سے سوشل ویلفیئر آفیسر محمد عمر نے سول ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبیروالا کے لوگوں کو ڈینگی سے بچاٶ کے طریقے کار بتاۓ .

اورلوگوں کو بتایا کہ ڈینگی کا موسم شروع ھونے والا ھے . اس سے جتنا ممکن ہو سکے بچنے کی کوشش کریں.
اور انہوں نے لوگوں میں اگاہی پر مبنی پمفلٹ بھی تقسیم کئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں