50

خانقاہ ڈوگراں : وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر کھلی کچہری

خانقاہ ڈوگراں ( ڈپٹی بیورو چیف ، محمد احمد ناز ) شہر کے سرکاری ہسپتال کی انتظامیہ کو خانقاہ ڈوگراں کی عوام کی خدمت کرنی ہے ۔

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق محمود اور صوبائی وزیر قدرتی آفات میاں خالد محمود کی کھلی کچہری میں یقین دہانی کروائی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں