99

مانسہرہ : غازی کوٹ ٹریفک حادثہ

مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ، محمد اسماعیل ) مانسہرہ غازی کوٹ ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔

حادثہ لوڈ ٹرک کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا. لوڈ ٹرک نے تین گاڑیوں کو کچل دیا ‎۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں