52

ڈیرہ غازیخان تھانہ بی ڈویژن کی کاروائی

ڈیرہ غازیخان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) تھانہ بی ڈویژن کی کاروائی منشیات فروش سے بھنگ برآمد اور ایک مشکوک شخص سے پسٹل 30 بور برآمد ہوا ۔ دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کردیے گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں