74

نو سال بعد چھ بچوں کی پیدائش

بہاولپور ( ذیشان سیال ، سٹی رپورٹر ) سول اسپتال بہاولپور میں جلالپور سے آئی خاتون کے ہاں نو سال بعد چھ بچوں کی پیدائش ایک بچی وزن کم ہونے کی وجہ سے فوت ہو گئی ، جبکہ باقی پانچ بچے دو بیٹے اور تین بیٹیاں صحت مند ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں