123

مانسہرہ سے کراچی جانے والی کوچ کا حادثہ

مانسہرہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ، محمد اسماعیل ) مانسہرہ سے کراچی جانے والی جیو پاکستان کمپنی کی کوچ نمبرUB8733 کا مظفر گڑھ کے مقام پر ایکسیڈنٹ ہو گيا ۔
جس میں ڈرائیور اور 5 سواریاں جاں بحق متعدد زخمی ہوۓ ، تفصیلات کے مطابق مانسہرہ سے کراچی جانے والی گاڑی 21-01-2019 کی رات 3 بجے ٹرالر سے ٹکر ہوئی ۔
جس کے نتیجے میں مانسہرہ پانو ڈھیری سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور محمود سلطان اور 5 سواریاں جاں بحق ‎و گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں