68

موسی خیل : گنج بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ

موسی خیل: ( عبدالحمید خان ۔ پریس رپورٹر ) گنج بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ ہوئی ۔ پولیس

فائرنگ سے لیوز اہلکار جانبحق ہوا ۔ پولیس

لیویز اہلکار کی شناخت روزان ولد فتح خان کے نام سے ہوگئی ۔ پولیس

فائرنگ پرانی دشمنی کی بناء پر ہوئی ہے ۔ پولیس


یہ خبر ( عبدالحمید خان ۔ پریس رپورٹر ) نے ارسال کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں