54

کچلاک کلی ناصران میں روڈ کا افتتاح

( عبدالحمید خان ۔ پریس رپورٹر ) آج کچلاک کلی ناصران میں عوامی نیشنل پارٹی کے ایم پی اے شانیہ کاکڑ اور انکے ھمراہ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سردار یحییٰ خان ناصر ۔ ملک رمضان کاکڑ ۔ رشید خان ناصر ۔ حنیف خان کاکڑ ۔ حاجی نیک محمد ناصر ودیگر نے کچلاک کلی ناصران میں روڈ کا افتتاح کررہے ہیں .


یہ خبر ( عبدالحمید خان ۔ پریس رپورٹر ) نے ارسال کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں