56

حیدرآباد : غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ

حیدرآباد ( ذوا لفقار علی ۔ پریس رپورٹر ) حسکو چیف عبدالحق میمن کی ہدایت پر ایس ڈی او صاحبان اپنی دکانیں چمکانے لگے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کر کر اپنا یونٹ حاصل کیے جارہے ہیں . لوگوں کو بجلی کے بلوں پر بلیک میل کیا جا رہا ہے ، جو پیسے نہ دینے کی صورت میں بجلی منقطع کی جا رہی ہے. غریب آدمی سخت پریشان ہے .

یہ خبر ( ذوا لفقار علی ۔ پریس رپورٹر ) نے ارسال کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں