127

اوکاڑہ اور گردونواح میں سموگ

اوکاڑہ ( ملک ایوب ، ڈ سٹرکٹ رپوٹر ) نول پلاٹ سموگ اوکاڑہ دیگر شھروں کیطرح اوکاڑہ اور گردونواح میں بھی سموگ نے پنجے گاڑھ لئے.. اوکاڑہ شدید سموگ سے آشوب چشم اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا..

ملک بھر کے بیشتر شھروں کیطرح اوکاڑہ اور گردونواح میں بھی سموگ کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کیساتھ ساتھ لوگ آنکھ اور سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں جبکہ بعض مقامات پر شدید سموگ(دھندلا بادل) کے باعث حد نگاہ صفر رہ گئی ہے اور شہری علاقوں میں بھی شدید دھند کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں