87

رحیم یار خان : شہریوں کے لیۓ مشکلات

رحیم یار خان ( رپورٹر ۔ محمد رضوان حیدر)
رحیم یار خان کے علاقے میانوالی قریشیاں میں واپڈا والوں کی کرپشن منظر عام پر آگئی ۔

واپڈا والوں نے خراب ٹرانسفارمز ایک پرائیوٹ الیکٹریشن سے مرمت کروانا شروع کر دیے_ الکٹریشن محمد نیاز رکن پور روڑ سردار گڑھ میں خراب ٹرانسفارمز مرمت کرتا ھے جو آۓ روز شہریوں کے لیۓ مشکلات کاسبب بن رہا ہے_

علاقہ کے لوگو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوۓ بتایا
کہ واپڈا والے ایک پرائیوٹ الیکٹریشن سےٹرانسفارمز مرمت کروا رھے ھے جس سے الیکٹریشن کاپر نکال کر سلور سے ریوائینڈ کرتا ھے_جس سے ٹرانسفارمز آۓ روز خراب ھو جاتے ھے اور واپڈا والے بھاری رقم لے کر دوسرا ٹرانسفارمز لگا کر جاتے ھیں جو 2 سے 3ماہ چلتا ھے پھر خراب ھو جاتا ھے

عوام کی وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل ھے کہ اس بات کا سختی سے نوٹس لیا جاۓ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں