ننکانہ کی عوام کے لیے خوشخبری

ننکانہ ( عرفان قمر ۔ بیو رو چیف ) وزیر اعظم عمران خان 28 اکتوبر کو بابا گرو نانک انٹرنیشنل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے.
یونیورسٹی 112 ایکڑز پر مشتمل ہو گی.
یونیورسٹی والی جگہ کا دورہ کرنے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ پیر اعجاز احمد شاہ کی پریس کانفرنس ۔۔

 

 

 


خبر ( عرفان قمر ۔ بیو رو چیف ) نے ارسال کی

Attachments area

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کمالیہ تھانہ موڑ بجلی کے کھمبے پر درخت گر جانے سے بجلی کا نظام درھم برھم

پیر اکتوبر 21 , 2019
Share this on WhatsAppکمالیہ ( غلام مصطفی ، ٹرینی رپورٹر ) کمالیہ تھانہ موڑ بجلی کے کھمبے پر درخت گر جانے سے بجلی کا نظام درھم برھم لوگ پریشان ہیں ۔ یہ خبر( غلام مصطفی ، ٹرینی رپورٹر ) نے ارسال کی . Share this on WhatsApp

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: