کراچی ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪﺍﺋﮯ ﮐﺮﺑﻼ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺳﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﺎ ﭼﮩﻠﻢ ﺁﺝ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﮯ ساتھ منایا گیا

کراچی ( ظفر عالَم ملک . نمایندہ خصوصی ) کراچی ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪﺍﺋﮯ ﮐﺮﺑﻼ ﺍﻭﺭ ﻧﻮﺍﺳﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﯿﻦؓ ﮐﺎ ﭼﮩﻠﻢ ﺁﺝ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﮯ ساتھ منایا گیا اس موقع پر اربعین واک کے سربراہ سیدنجم حسین اور مہاجر قومی موومنٹ کی ڈپٹی سیکریٹری محترمہ نگہت فاطمہ باجی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا نگھت فاطمہ باجی نے کہا ہم انشاءاللہ مہاجر قومی موومنٹ کے پلیٹ فارم سے اور آفاق احمد بھائی کی ہدایت پر بغیر رنگ و نسل خدمات انجام دیتے رہیں گے اور پورے کراچی میں کہیں بھی مہاجر قومی موومنٹ کی ضرورت پڑے گی مہاجر قومی موومنٹ عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہو گی اس موقع پر نگہت فاطمہ باجی نے مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے لگائے کیمپ کا دورہ کیا اور اپنے ہاتھ سے زائرین میں لنگر تقسیم کیا اور میڈیکل ایڈ کا معائنہ کیا

عربعین واک کے سربراہ سیدنجم حسن نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین اور محترمہ فاطمہ نگہت باجی کا دل سے شکریہ ادا کیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ننکانہ کی عوام کے لیے خوشخبری

پیر اکتوبر 21 , 2019
Share this on WhatsAppننکانہ ( عرفان قمر ۔ بیو رو چیف ) وزیر اعظم عمران خان 28 اکتوبر کو بابا گرو نانک انٹرنیشنل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھیں گے. یونیورسٹی 112 ایکڑز پر مشتمل ہو گی. یونیورسٹی والی جگہ کا دورہ کرنے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ پیر اعجاز احمد […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: