50

نیلم : لائن آف کنٹرول

نیلم ( محمد رفاقت ، ٹرینی رپورٹر ) 19/10/20/10رات ساڑھے دس بجے تا صبح چار بجے تک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق نوسدہ ایک گھر کے چھے افراد شہید؛
سڑک پر کام کرنے والے دو افراد ایک پٹھان ایک مقامی شہری شہید ہو گئے

پنجگراں کنور میں ایک عورت ایک مرد زخمی مسجد شہید

نیلم جورا میں تین رہائشی مکانات سپلائی
دس دوکانیں چار گاڑیاں اسلام پورہ ایک خاتون زخمی

سالخلہ دو مکانات شاہ کوٹ چار مکانات دو گاڑ یاں تباہ مذید نقصان کا اندیشہ

( محمد رفاقت ، ٹرینی رپورٹر )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں