100

کبیروالا : پولیس مقابلہ وہاڑی سی آئی اے سٹاف کا ڈاکوؤں سے مقابلہ‎

کبیروالا ( اویس رضا ۔ پریس رپورٹر ) پولیس مقابلہ باگڑ سرگانہ وہاڑی سی آئ اے سٹاف کا باگڑ سرگانہ میں ڈاکووں سے مقابلہ 2 گرفتار 1 نہر میں کود گیا ، فائرنگ جاری۔۔۔ نہر میں چھلانگ لگانے والے ملزم کی گرفتاری کی اطلاعات ملی ہیں .

یہ خبر ( اویس رضا ۔ پریس رپورٹر ) نے ارسال کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں