46

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریسکیوز کسی بھی صورتحال سےنمٹنے کیلۓ تیار ھیں

کمالیہ ( غلام مصطفی ، ٹرینی رپورٹر ) کمالیہ THQ اسپتال کے ڈاکٹرز اور انتظامیہ نے سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کرتے ھوے وکلاء گردی بند کر کے نارے لگاۓ ۔
ٹوبہ کے ایچ آر افیسر عدیل کے خلاف درج بے بنیاد مقدمے کو خارج کرنے اور ایچ آر افیسر کو رھا کرنے کا مطالبہ کیا ۔

یہ خبر( غلام مصطفی ، ٹرینی رپورٹر ) نے ارسال کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں