332

حافظ آباد تھانہ ونیکےتارڑ کی بڑی اہم کاروائی

حافظ آباد ( محمد توصیف رانا) حافظ آباد تھانہ ونیکےتارڑ کی بڑی اہم کاروائی ایس ایچ او تھا نہ ونیکے تارڑ دوران حراست ملزم روف وینس سے تفشیش کی جو کہ ریپ کیس 376 اور 511 میں گرفتار تھا ملزم نے اقرا کیا کہ رامکے چھٹہ متعدد چوریوں اور ڈکیٹیوں میں بھی ملوث ہے ملزم نے گینگ بنا رکھی تھی جس میں شامل گیلوں مسلی ولد رونق علی اور دیگر ساتھی گرفتار یہ گنیگ بکرا چوری موٹر سائیکل اور مساجد کے غلہ توڑنے کا اقرا کر چکی ہے اہل علاقہ جناب SHO ونیکے تارڑ سے اپیل کرتے ہین اس گنیگ سے ان کے قمیتی مال کی ریکوری کرائی جائے اور ان کو کیفےکردار تک پہنچایا جائے‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں