قمبر شہداد کوٹ : تعلیمی اداروں کا بُرا حال

قمبر شہداد کوٹ ( شکیل احمد بروہی ، بیوروچیف ) تحصیل قبو سعید کے سارے سکول بند ہیں
ڈی او ایجوکیشن اور ثی او ایجوکیشن کی توجہ تعلیم کے شعبہ پہ بالکل نہیں ہے ، صرف کاغذی کاروائی کی جاتی ہے ، جبکہ سکول بند ہیں ۔

جو سکول بند ہیں
گورنمنٹ پرائمری سکول ( الاہی بخش کھوسو )
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ( غلام مرتضی چانڈیو )
علی گوہر آباد ، مولوی عبدالقادر مگسی ، جان محمد کھوسو ، میاں بخش کھوسو ، الحوارایو جروار ، صفیل جروار ، صفیل کھوسو ، دلوش خان مغیری اور سکندر آباد شامل ہیں

قمبر شہداد کوٹ میں تمام تعلیمی اداروں کا برا حال ہے ، ای این این کے رپورٹر نے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ( غلام مرتضی چانڈیو ) پہ رپورٹ بنا ئی .

یہ خبر ( شکیل احمد بروہی ، بیوروچیف ) نے ارسال کی .

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صدر مملکت جاپان کے دورے پر روانہ، شہنشاہ ناروہیٹو کی تاجپوشی تقریب میں شریک ہونگے

پیر اکتوبر 21 , 2019
Share this on WhatsApp صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جاپان کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے. عارف علوی شہنشاہ ناروہیٹو کی تاجپوشی کی تقریب میں شریک ہونگے، تقریب میں 100 سے زائد ممالک کے سربراہان کی شرکت بھی متوقع ہے. ترجمان صدر کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی اپنے دورے […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: