83

حافظ آباد : ماتمی جلوس

حافظ آباد ( توصیف رانا ، رپورٹر ) حافظ آباد کے مشالی گاؤں رامکے چھٹہ کے مرکزی امام بارہ گاہ علی اکبر سے تعزاتی تشبی اور زادار ماتمی جلوس میں برآمد ہوئے اور امن امان کے ساتھ گرداورہ چوک پہنچے وہاں پر بھی امن امان برقرار رکھا گیا اور مجالس ہوئی .

اس چوک میں امن کی صورتےحال کو برقرار رکھنے میں پولیس اور رانا مجاہد توصیف رانا اور دیگر ساتھیوں نے اہم کردار ادا کیا دیو بندی اور فیقہ جفری دو گروپ کی وجہ سے یہ احساس چوک قرار دے دیا گیا تھا‎ .

n
C

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں