مٹھی : وکیبلری مقابلہ

مٹھی ( ﷲ بخش هنگورجو ، نامہ نگار ) تھرپارکر ایجوکیشن الائنس کی جانب سے محکمہ تعلیم، میونسپل چیئرمین مٹھی ڈاکٹر منوج ملانی اور چیلہار ٹاؤن کے تعاون سے ہائی اسکول مٹھی میں پہلی مرتبہ وکیبلری مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں تھرپارکر کے تیس ہائی اسکولوں کے طلباء نے حصہ لیا۔

حتمی مقابلے میں شدید مقابلے کے بعد ، ہائی اسکول مٹھی کے طلباء دیانند اور سردار سنگھ نے پہلی پوزیشن موڈور ہائی اسکول کے طالباء نظیر احمد سومرو اور چندر کمار نے دوسری پوزیشن اور نارتھ کالونی گرلز اسکول کی طلباء جئمالا اور اشیتا بچانی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو میونسپل چیئرمین ڈاکٹر منوج ملانی، تھر ایجوکیشن الائنس کے سی ای او پرتاب شیوانی، اساتذہ انور ساھڑ،کیلاش لوڈھا،واسودیو سوٹھڑ اور دیگریں نے شیلڈین اور کیش انعامات دیئے۔ صحرا تھر میں پہلی سرگرمی کو شرکاء کی جانب سے بے حد سراہا گیا اور مطالبہ کیا کہ اس طرح کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں تاکہ صحرا کے بچوں کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کا موقع مل سکے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعظم کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ

جمعہ ستمبر 6 , 2019
Share this on WhatsAppوزیراعظم عمران خان نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم مظفر آباد جائیں گے اور کشمیری شہدا کی یاد میں تقریب سے خطاب کریں گے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: