60

ہیڈ ملکانی میں دن دیہاڑے پرانی دشمنی کی واردات

ہیڈ ملکانی ( نمائندہ خصوصی ) ہیڈملکانی میں دن دیہاڑے پرانی دشمنی پر فاروق احمد لانگ کو سعید احمد لانگ اور پنل لانگ نے رئیس مشتاق احمد کے ہوٹل پر چائے پیتے ہوئے فاروق لانگ کو سعید احمد لانگ نے پنل لانگ کی مدد سے سعید لانگ نے ٹوکے سے وار کر کے ایک با زو اور ایک ٹانگ کاٹ دیئے

مقامی لوگوں نے منت سماجت کرکے فاروق لانگ کو سعید احمد لانگ سے جان سے مار دینے سے منع کیا ،

عظیم پور بنگلی چوکی پر تعینات انچارج ملک رشید احمد ایس آئی کو فون کرکے بتایا گیا تو وہ فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امداد کیلئے خانبیلا ہسپتال میں داخل کر دیا گیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں