36

ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا علاقہ استرانہ منگل دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر عمیر خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم ریاض نے علاقہ استرانہ منگل کا دورہ پانی کے تنازعہ پر انسانی جانوں کے ضیاع , خونی تصادم سے پیدا ہونے والی صورتحال حال کا مکمل جائزہ لیتے ہوئے دونوں فریقین سے بات چیت کی ,مستقبل میں ایسے واقعات سے باز رہنے کی ہدایات دی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں