27

عبدالستار ایدھی

(محمد توصیف رانا ) یہ وہ شخصیت کا نام ہے جس کو ہم سے بچھڑے 3 برس بیت گئے پر وہ آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں اپنی انسان دوستی اور ناقابلے یقین خدمت کی وجہ سے زندہ ہیں انھوں نے لفظ محبت کو دنیا میں پھلانے کےلیے ناقابلے حد کوشیش کی اور کامیاب ہوئے ان کا پیغام محبت تھا اور وہ نفرتوں سے نفرت کرتے تھے یہ ہی وجہ ہے کہ آج بھی ایدھی ایمبولیس دنیا کی سب سے بڑی ایمبولیس سروس ہے‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں