19

دو گروپوں کے درمیان اندھا دُھند فائرنگ

کبیروالا ( اویس رضا ۔ پریس رپورٹر ) کبیروالا ، تھانہ حویلی کورنگا کی حدود میں ھراج برادری کے دو گروپوں کے درمیان موضع حوسی ھراج میں اندھا دُھند فائرنگ سے ایک جاں بحق متعدد زخمی ، زخمیوں کوTHQ کبیروالا مُنتقل کردیا گیا ، بعد ازاں تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال کبیروالا میں بھی فائرنگ ہویی ، مُلزمان فرار ، پولیس مصروف تفتیش ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں