15

محکمہ برقیات کے پانچ سرکاری ملازمین زندگی کی بازی ہار گئے

مظفرآباد ( ایجوکیشن رپورٹر ) محکمہ برقیات کے پانچ سرکاری ملازمین زندگی کی بازی ہار گئے۔
محکمہ برقیات کے پانچ سرکاری ملازمین گریڈ اسٹیشن پہ اپنا کام کر رہے تھے اسی دوران محکمہ واپڈا کے اہلکاروں نے بجلی چھوڑ دی تینوں افراد تو موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اور دو افراد دوران اعلاج ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں