53

سرائے عالمگیر میں غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

جہلم ( محمد زاہد خورشید ) غیرت کے نام پر 17 سالہ لڑکی اور 20 سالہ لڑکا قتل کر دیا. 17 سالہ شممیم اور 20 سالہ نثا اللہ پسند کی شادی کرنا چاہتے تھے

دونوں کے والدین اس رشتہ پر راضی نہ تھے۔ دونوں لڑکا لڑکی کو کریالہ لنک روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر نعشوں کو قبضہ میں لے لیا نعشوں کوپوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس تھانہ صدر نے مقتولہ کے والد سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا تفتش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں