49

حافظ آباد : مسلم لیگ ن ایک عظم و شان ورک کنونشن

حافظ آباد (محمد توصیف رانا ) حا فظ آباد میں مسلم لیگ ن ایک عظم و شان ورک کنونشن کرنے جا رہی ہے جس میں ن لیگ کےسنیر رہنما سابقہ وزیر اعظم خاقان عباسی احسن اقبال مریم اورنگ زیب اور سابقہ وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ خصوصی خطاب کریں گئے یہ کنونشن 10جولائی بروز بدھ کو ہو گی .

یہ کنونشن عوام سے رابطہ مہم کے سلسلے میں تمام اعلی قیادت اپنی پارٹی کا منشور بیان کریں گئے اور حافظ میں لوگوں کے مسائل سنے گے‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں