64

بورےوالا : تبدیلی آگئی

بورےوالا ( مہرتوصیف رضا . ایجوکیشنل رپورٹر ) ایکسیئن واپڈا کی جانب سے گاڑی پر لاؤڈ سپیکر رکھوا کر واپڈا صارفین کو وارننگ دی گئ ۔ ماہ جون کا بل ادا نہ کرنے والے کا کنکشن منقطع کردیا جائے گا ۔

ایکسیئن بورےوالا ماہ جون کے بل صارفین کو جولائی میں موصول ہونگے ۔ یہ وارننگ وزیر اعظم پاکستان کے حکم پر دی جا رہی ہے ۔ ایکسیئن بورے والا بلوں میں غیر معمولی اضافہ سے صارفین شدید پریشان ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں