71

موٹر سائیکل اور کار میں خوفناک تصادم

جہلم (محمد زاہد خورشید – ڈ سٹرکٹ رپورٹر ) جہلم کے نواحی علاقہ خورد چوٹالہ بس سٹاپ خورد کے مقام پر موٹر سائیکل اور کار میں خوفناک تصادم ھوا .
موٹر سائیکل سوار اظہر جو کہ اپنی خالہ کی وفات پر تعزیت کے لیئے ممیال جارہا تھا دینہ کا رہائشی ہلاک موٹر سائیکل پر سوار اظہر کی بیوی کی ٹانگ ٹوٹ گئی دیگر اور زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں