18

بہاولپور : ٹریننگ کا انعقاد

بہاولپور( راشد لطیف ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور خان کی ہدایت پر پولیس لائنز بہاولپور میں کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس ملازمان کی اینٹی رائیٹ ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا.

اس میں ضلع بھر کے پولیس ملازمان کو ترتیب وائز ٹریننگ کرائی جائے گی‎ .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں