30

آصف علی زرداری کے گرفتاری کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ

بورے والا ( مہر توصیف رضا ) پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کے گرفتاری کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں کارکنوں نے “گو نیازی گو” کے نعرے بھی لگائے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں